یورپی مرکزی بینک نے شرح سود کم کر دی

ECB

ECB

برسلز (جیوڈیسک) ای سی بی کے صدر ماریو دراگی کا کہنا ہے کہ شرح سود میں کمی کا مقصد بینک کے اس مینڈیٹ پر عمل پیرا ہونا جس کا مقصد قیمتوں کو مستحکم کرنا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس طرح یورو زون میں قرضوں کو فروغ دینے کے علاوہ تفریط زر پر قابو پایا جا سکے گا۔ خیال رہے کہ ای سی بی ایسا پہلا مرکزی بینک ہے جس نے منفی شرح سود کا اعلان کیا ہے۔