یورپی یونین پابندی ختم، سمندری خوراک کی برآمد میں اضافہ

European, Union

European, Union

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے مئی تک مچھلی اور اِس سے تیار کردہ مصنوعات کی برآمدات میں پندرہ فیصد اضافہ ہوا۔

پچھلے مالی سال کے اِسی عرصے میں برآمدات انتیس کروڑ ڈالر تھی۔ گزشتہ مالی سال جولائی سے مئی تک ایک لاکھ ، اکتالیس ہزار ٹن سمندری خوراک دیگر ممالک کو بھجوائی گئی۔