کراچی (جیوڈیسک) یورپی یونین کی جانب سے بھارتی آم پر پابندی عائد کیے جانے کے بعد پاکستانی ایکسپورٹرز بھی سرجوڑ کر بیٹھ گئے ہیں۔
بھارتی آموں کی درآمد پریورپی یونین کی جانب سے پابندی عائد کیے جانے کے بعد پاکستانی ایکسپورٹرزنے بھی گروورز کو آم کی فصل کو کیڑے اورمکھی سے بچانے کے لیے موثر اقدامات کیلیے تجاویز دینے سمیت یورپی یونین کی وسیع مارکیٹ میں آم کی ایکسپورٹ بڑھانے کی کوششیں شروع کردی ہیں۔
دوسری جانب پاکستانی آم کو کیڑوں نے نہ بچانے کی صورت میں یورپی یونین کی جانب سے پاکستانی آم پر بھی بھارت جیسی پابندی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ذرائع کے مطابق