بھٹ شاہ (قاسم حسین) حضرت شاہ عبد لطیف بھٹا ئی کے 272 ویں تین روزہ عرس کی تقریبات کل بروزجمع بھٹ شاہ میں عقیدت اور احترام سے شرع ہونگیں. عرس کے پہلے روز وزیراعلٰی کے مشیر عبدالقیوم سومرو اور محترمہ شرمیلہ فارقی صاحبہ مزار پر حاضری دے کر چادر چڑھوا کر بیوایوں اور غریبوں میں کپڑے تقسیم کرکے تقریبات کا آغاز کرے گیں عرس کی آمد کے موقع پر ملک بھر سے بڑی تعداد میں زائرین وعقدت مند پہنچناں شرع ہوگئے ہیں
اور وہ درگاہ پر حاصری دے رہے ہیں .جبکہ عرس موقع پر دوکاندارو نیے مختلف اقسام کے دوکان لگاہ رکھے ہیں جبکہ تفریح مقامات کو بھی مفید کیا گیا ہے تو دوسری جانب ضلع انتظامیہ مٹیاری اور صوبائی حکومت کی جانب سے عرس کہ موقع پرناقص انتظام کی وجہ سے زائرین اور دوکان دارومیں شدید تشویش پائی جاتی ہے
ایک طرف شہر کی گلیوں اور روڈوں میں صفائی کا فقدان ہے تو دوسری طرف سیکورٹی نہ ہونے سے درگاہ پر موجود سی سی ٹی وی کیمرائیں بھی صیح کام نہیں کررہی ہیں جس کی وجہ سہ زائرین شدید پریشانی کا شکار ہیں لوگو ںنے وزیراعلیٰ سندہ سے مطالبہ کیا ہے کہ ایمر جنسی بنیادوں پر شہر میں ضفائی کے نظام کو بہتر بنا کر سیکیورٹی کو یقینی بنایا جائے