سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق کی پاکستان منتقلی کے انتظامات مکمل

Tauqeer Sadiq

Tauqeer Sadiq

دبئی (جیئوڈیسک) سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق کی پاکستان منتقلی کے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق توقیر صادق کی واپسی کیلئے 2 مختلف پروازوں میں آج اور منگل کی بکنگ کرائی گئی ہے۔

سابق چیرمین اوگرا توقیرصادق کو کل پاکستان منتقل کیا جائے گا، ذرائع کے مطابق توقیر صادق کو آج شام کی پرواز سے بھی واپس لایا جا سکتا ہے۔