ایگزیکٹ اسکینڈل: ایف آئی اے نے کمپیوٹرز کی ابتدائی کی ابتدائی فرانزک رپورٹ تیار کر لی، فرانزک رپورٹ میں یونیورسٹیوں اور انسٹیٹیوٹ کے کمپیوٹر ریکارڈ کا ذکر ہے، اب تک ایگزیکٹ پمپنی کی جانب سے تیار کردہ کوئی سافٹ وئیر کسی کمپیوٹر سے نہیں ملا، اب تک کے ریکارڈ میں واضح ہے کہ راولپنڈی آفس میں صرف ڈگریوں سے متعلق کام کیا جاتا تھا۔