لیہ (نامہ نگار) ڈی سی او و ایڈمنسٹریٹر ضلع حکومت لیہ رانا گلزار احمد نے ضلع لیہ میں ایم اے ، ایم ایس سی پا رٹ I اور سیکنڈ سپلیمنٹری سپیشل 2013ء اور سالا نہ 2014 ء اور پار ٹ ون سالا نہ سسٹم ،سیکنڈ سالا نہ امتحا ن 2013 اولڈ پیٹرن سپیشل اور فرسٹ سالا نہ امتحان 2014ء نیو پیٹرن کے انعقاد کے موقع پر ضا بطہ فوجداری کی دفعہ 144کے تحت امتحا نی مراکز کے سوگز کی حدود میں غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر پا بندی عائد کر دی ہے۔ یہ حکم فوری طور پر نا فذ العمل ہو کر امتحانات کے اختتام تک مو ثر رہے گا۔