ہومیو پیتھک ڈپلومہ کے امتحانات میں نمایاں کامیابیاں حاصل کرنے والے طلباء اور طالبات کو اعزازات سے نوازہ گیا

گجرات: کمال ہومیو پیتھک کانفرنس گجرات میں ہومیو پیتھک ڈپلومہ کے امتحانات میں نمایاں کامیابیاں حاصل کرنے والے طلباء اور طالبات کو اعزازات سے نوازہ گیا۔

نمایاں پوزیشن حاصل کرنے پر طاہر ہومیو پیتھک میڈیکل کالج گجرات کی طلباء کو اعزاز سے نوازہ گیا، جس کیلئے کالج کے پرنسپل ڈاکٹر سید طاہر عباس نے کمال لیبارٹری اور اسکے ایم ڈی ڈاکٹر پرویز اختر قریشی کا شکریہ ادا کیا۔