ایکسائز انسپکٹر احمد علی کے مطابق اعلیٰ حکام کی ہدایت

کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) ایکسائز انسپکٹر لیہ احمد علی نے گزشتہ روز کروڑ لعل عیسن میں 25 بلا نمبر موٹر سائیکلوں کو بند کر کے 20 موٹر سائیکلوں سے موقع پر کاغذات اور رقم وصول کر کے چٹس جاری کر دیں گئیں۔

ایکسائز انسپکٹر احمد علی کے مطابق اعلیٰ حکام کی ہدایت پر بلا نمبری موٹرسائیکلوں کے خلاف کاروائی کی جا رہی ہے۔