نمائشی کرکٹ میچ آج عید گاہ گرائونڈ ناظم آباد میں کھیلا جائیگا

karchi

karchi

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیشنل پیس کونسل سندھ اور پیس ایمبیسڈر ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام 61 ونگ عبداللہ شاہ غازی رینجرز سندھ کے اشتراک سے یوم تکبیر پیغام امن و محبت یکجہتی نمائشی کرکٹ ٹورنامنٹ (آج) مورخہ 27 مئی 2016ء بروز جمعہ 4 بجے شام ناظم آباد عید گاہ کرکٹ گرائونڈ نزد لائسنس آفس پر کھیلا جائیگا۔

اس نمائشی میچ میں کرکٹ سمیت کھیل سے وابستہ اہم شخصیات شرکت کرینگے۔