اظہار تعزیت

Imtiaz Ali Shakir

Imtiaz Ali Shakir

لاہور (امتیاز علی شاکر)روحانی پیشوا پیرسید عرفان احمد شاہ المعروف نانگا مست کے والد محترم وسیدہ عظمیٰ گیلانی ایڈووکیٹ کے سسر سید ممتاز احمد شاہ رضاالٰہی سے وفات پاگئے۔

سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں گزشتہ روز ان کی نماز جنازہ ان کے آبائی گائوں چیچاوطنی میں ادا کی گئی۔مرکزی صدرہیومین رایٹس مومنٹ ناصر اقبال خاں، چیرمین پاور گروپ آف لائرز ڈاکٹر محمد رضا ایڈووکیٹ،محمد صدیق ایڈووکیٹ، مرکزی نائب صدر کالمسٹ کونسل آف پاکستان امتیاز علی شاکر اور دیگر کا سید عرفان احمد شاہ سے اظہار تعزیت

امتیاز علی شاکر
03154174470