تجاوزات کیخلاف کریک ڈاؤن 5 ٹرک سامان قبضہ میں لے لیا گیا

Extensions

Extensions

لاہور (جیوڈیسک) مختلف ٹاؤنز میں کریک ڈاؤن کر کے 5 ٹرک سامان تجاوزات قبضہ میں لے لیا گیا۔ نشتر ٹاؤن انتظامیہ نے فیروز پور روڈ، واہگہ ٹاؤن انتظامیہ نے جلو موڑ، سمن آباد ٹاؤن انتظامیہ نے فتح شیر روڈ، شالیمار ٹاؤن انتظامیہ نے بھوگیوال روڈ، راوی ٹاؤن انتظامیہ نے عثمان چوک داتا نگر سے ڈرین روڈ مدینہ چوک تک تجاوزات کا خاتمہ کرایا۔