بھتہ خوری اور ڈاکٹرز کے قتل عام کے خلاف احتجاجی واک آج نیشنل اسٹیڈیم روڈ نزد لیاقت نیشنل ہسپتال منعقد ہوگا

Karachi

Karachi

کراچی (اسٹاف رپورٹر )لیاقت نیشنل ہسپتال و میڈیکل کالج کراچی کے زیر اہتمام کراچی میں ڈاکٹرز کے قتل کے بڑھتے ہوئے واقعات پر احتجاجی واک(آج) مورخہ 2فروری 2015ء بروز پیر صبح ساڑھے نو بجے نیشنل اسٹیڈیم روڈ نزد لیاقت نیشنل ہسپتال منعقد ہوگا جس میں لیاقت نیشنل ہسپتال کے علاوہ شہر کے ممتاز سرجن ،ڈاکٹرز شرکت کرینگے۔