شدید گرمی اور حبس میں گاڑیوں کے ڈرائیور حضرات طالبعلموں اور مسافروں کو جانوروں کی طرح دھنسا گئے

Malka

Malka

ملکہ (عمر فاروق اعوا ن سے)شد ید گر می اور حبس میں گا ڑ یو ں کے ڈرا ئیو ر حضرا ت طا لبعلمو ں اور مسا فر و ں کو جا نو رو ں کی طر ح دھنسا کر لے جا تے ہیں ۔ جس سے آ ئے روز حا دثا ت کے وا قعا ت پیش ہو نے لگے۔

تفصیل کے مطا بق ٹرا نسپو ٹر حضر ات چند رو پے زیا دہ کما نے کی خا طر گا ڑ یو ں پر اوور لو ڈنگ کر کے ،طا لبعلو ں اور مسا فر وں کی جا نو ں سے کھیلنے لگے کو ئی پو چھنے و الا نہیں انتظا میہ کے اہلکا ر بھی ان کو پو چھنے کی زحمت گو ا رہ نہیں کر تے۔

جس کی وجہ سے آ ئے رو ز حا دثا ت رو نما ہو تے ہیں اور جا نیں ذا ئع ہو جا تی ہیں ۔ عوا می سما جی حلقو ں نے انتظا میہ سے اصلا ح احو ال کا مطا لبہ کیا اور گا ڑیو ں پر اورلو ڈنگ کر نے وا لے ڈر ائیو ر حضر ات کے خلا ف سخت کا ررو ائی عمل میں لا نے کا مطا لبہ کیا ہے ۔