اسلام آباد (جیوڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ ان شدت پسندوں کو کیوں نشانہ بنائیں، جو ہمارے لیے خطرہ نہیں، جو امریکا کے دشمن ہیں وہ خوامخواہ پاکستان کے دشمن ہو گئے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا۔ مشیر خارجہ نے کہا کہ ہم ان شدت پسندوں کو کیوں نشانہ بنائیں جو کہ ہمارے لیے خطرہ نہیں ہیں۔