ایف بی آر کو ہدف پورا کرنے کیلئے ایک سو نوے ارب روپے درکار

FBR

FBR

رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کا مقررہ ہدف پورا کرنے کیلئے آج ستمبر کے اختتام تک فیڈرل بورڈ آف ریوینو کو ایک سو نوے ارب روپے کے ٹیکس جمع کرنے ہیں۔

اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کیلئے حکومت نے چار سو اسی ارب روپے ٹیکس وصولی کا ہدف مقرر کیا تھا جس میں سے ایک سو تیسس ارب روپے جولائی میں۔

ایک سو ساٹھ اگست میں جب کہ ستمبر میں ٹیکس وصولیوں کا ہدف ایک سو نوے ارب روپے رکھا گیا ہے۔ زرائع کے مطابق ایف بی آر مقرر ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کررہا ہے۔