فیس بک کے بانی مارک زکر برگ ایرانی عدالت میں طلب

Mark Zuckerberg

Mark Zuckerberg

تہران (جیوڈیسک) کہ فیس بک کی دو ایپلی کیشنز انسٹاگرام اور واٹس ایپ پرائیویسی کی مبینہ خلاف ورزیاں کر رہی ہیں۔ جج نے دونوں کو بلاک کرنے کا حکم بھی دیا ہے۔

امریکہ اور ایران کے درمیان چونکہ مجرموں کی حوالگی کا کوئی معاہدہ نہیں ہے اس لئے زکر برگ کے ایرانی عدالت میں پیش ہونے کا کوئی امکان نظر نہیں آرہا ۔