تحریر : سید بخشی وقار ہاشمی فیس بک استعمال کرنے والوں سے ایک گزارش ہے کہ متوجہ ہوں ﺗﻤﺎﻡ ﻓﯿﺲ ﺑﮏ کے استعمال کندہ سے مودبانہ گزارش ہے کہ متوجہ هوں !!!اللہ کہ لیئے متوجہ هوں !!!کیا ہم نے کبہی اس پر غور و فکر کیا ہے کہ ہم فیس بک کا استعمال کس طرح کر رہے ہیں ؟؟؟یاد کریں کہ ہم نے ماضی یا حال میں کوئی ﻓﺤﺶ فوٹو، فحش وڈیوز، گانے والی وڈیوز شیئرز کی ہیں ؟؟؟یا ان پر لائیک کیا ہے یا ان کہ حق میں کمنٹس کیئے ہیں ؟یا انہیں شیئرز کیا ہے ؟یا پہر جہوٹ پر جہوٹ، بہتان، الزام کی شکل میں یا کوئی بہی ایسی تحریر خود لکھ کر پوسٹ کی ہے جو خود کو بہی دوسروں کو بہی گناہوں میں مبتلا کر چکی ہو ؟؟؟؟
بہت سارے ہم میں سے ہیں خود تو اپنے وال پر کچھ بہی گناہ والے کام نہیں کرتے لیکن دوسروں دوستوں کہ گناہ کو شیئر کرتے ہیں، اسے لائیک کرتے ہیں، یا اس گناہ والی کسی بہی قسم کی پوسٹ کی تائید کہ لیئے کمنٹس کرتے ہیں،یاد رکہیں خوب اچہی طرح یاد رکہیں،اگر ایسا کچھ ہم کر رهے ہیں تو سمجہیئے ہم پہر بہت ہی خطرناک عمل میں لت پت ہوگئے ہیں،
یہ فیس بک خود ہمارا ایک اعمال نامہ ہے جسے هم اپنے ہاتھوں خود لکھ رہے ہیں، ہماری ایک غلطی آگے سینکڑوں، ہزاروں، اور لاکھوں لوگوں کو گناہوں میں مبتلا کر دیتی ہے، “آوُ !!!!!اللہ کے لیے آؤ !!!!آؤ ہم سب اللہ تعالٰی سے فیس بک پر کی گئی اپنی تمام تر غلطیوں کی معافی مانگ لیں ،،،،،ممکن ہے ،،،،،،،،،،، وه سینکڑوں ہزاروں اور لاکھوں لوگ جو فیس بک پر ہم سے جڑے ہوئے ہیں وہ جو ہمارے گناه والے عمل سے گناہ گار ہوئےہیں یا گناہوں میں مبتلا ہوئے ہیں
Forgive
اس کی معافی کیسے ملے گی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟ یاد رکہیئے ،،، جس طرح نیکیوں کا صدقہ جاریہ ہوتا ہے، بالکل اسی طرح گناہوں کا جاریہ بہی هوتا هے،،،،،،، موت آئی، دنیا سے رخصت ہوئے، اب کون سا جاریہ ہم چہوڑ جارهے هیں دنیا میں ؟؟؟نیک اعمال والا صدقہ جاریہ ؟؟؟گناہوں میں لوگوں کو لت پت کرنے والا برے اعمال والا جاریہ؟؟قرآن کریم میں اللہ تعالٰی فرماتے ہیں،،،،کیا لوگوں نے یہ سمجہ رکها هے کہ انہیں یوں ہی چہوڑ دیا جائے گا، بس وہ یہ کہہ دیں کہ” ہم ایمان لے آئے” ان کو آزمایا نہ جائے؟
حالانکہ ہم نے ان سب کی آزمائش کی ہے جو ان سے پہلے گزر چکے ہیں، لہذا اللہ ضرور معلوم کر کہ رهے گا کہ کون لوگ ہیں جنہوں نے سچائی سے کام لیا ہے، اور وہ یہ بہی معلوم کر کے رہے گا کہ کون لوگ جہوٹے ہیں *سورة العنكبوت، آیت نمبر 2, 3 *تہوڑی دیر کہ لیئے سوچیں اور اپنی اپنی وال کی پوسٹوں کو چیک کریں اور پلٹ آئیں ،
کہیں دیر نہ ہو جائے!!!آج رمضان المبارک قدر والی رات ہے نزولِ قرآن والی رات ہے آؤ معافی مانگ لیں ۔ اللہ تعالٰی ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے اور ان باتوں پہ عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین آپ سب کی دعاؤں کا طالب