فیکٹری میں گیس چوری پکڑی گئی

Gas Burglary

Gas Burglary

لاہور (جیوڈیسک) ایف آئی اے نے فیصل آباد میں ٹافیاں بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مار کر گیس چوری پکڑ لی اور فیکٹری مالک امتیاز کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔ ایف آئی اے کو اطلاع ملی کہ اعظم آباد میں ٹافیاں بنانے والی فیکٹری میں گیس کا ٹمپرڈ میٹر لگا کر گیس چوری کی جاتی ہے۔