شارع فیصل پر دھرنے کی اجازت نہیں دیں گے، کراچی پولیس چیف

Ghulam Qadir

Ghulam Qadir

کراچی (جیوڈیسک) کراچی پولیس چیف غلام قادر تھیبو نے کہا ہے کہ کسی کو شارع فیصل پر نرسری میں دھرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔

کراچی پولیس چیف نے مزید کہا کہ شارع فیصل پر نرسری میں دھرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔

وہ چاہیں تو سروس لین ميں ریلی نکال سکتے ہيں. یاد رہے کہ تحریک انصاف نے آج شارع فیصل میں دھرنے کا اعلان کیا ہے دریں اثناء لاہور میں تحریک انصاف کا پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاجی کیمپ لگا دیا گیا ہے۔