فیصل آباد: علامہ شفقت علی حیدری جشن آزادی کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں

فیصل آباد (عابد حسین) مجاہد ملت کونسل کے چیئر میں صاحبزادہ علامہ شفقت علی حیدری مرکزی جامع مسجد کالونی 80 مربع مانانوالہ میں جشن آزادی کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں جبکہ دوسری نانب مشاہیر تحریک پاکستان کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی کی جا رہی ہے۔

Allama Shafqat Ali Haidari,Addressing

Allama Shafqat Ali Haidari,Addressing