فیصل آباد : بیٹی کی پیدائش پر شوہر نے مبینہ طور پر بیوی کو جلا دیا

Faisalabad

Faisalabad

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر نے مبینہ طور پر بیوی کو جلا دیا ہے۔

پولیس کے مطابق فیصل آباد کے نواحی گاؤں میں بیٹی پیدا ہونے پر شوہر نے مبینہ طور پر بیوی کو آگ لگا دی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ شوہر نے بیوی پر پٹرول چھڑک کر آگ لگائی جس کے باعث خاتون جھلس کرشدید زخمی ہوگئی ہے، جسے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔