فیصل آباد : لاری اڈہ سے مشکوک شخص گرفتار، اسلحہ برآمد

Arrest

Arrest

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں لاری اڈہ سے ایک مشکوک شخص کو گرفتار کر کے ہینڈ گرنیڈ سمیت دیگر اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ فیصل آباد میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے لاری اڈے سے ایک شخص کو حراست میں لیا۔ملزم کے قبضے سیہینڈ گرنیڈ،پستول اور موبائل سمیں برآمد ہوئی ہیں، ملزم کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے گرفتار شخص کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔