فیصل آباد ایم این اے اور ایم پی اے کے خلاف احتجاج

فیصل آباد : شکیل پارک ایک ایسا محلہ ہے جس میں نہ تو کوئی نالیں اور نہ ہی سیور لائن ہے لوگوں کے گھر گر رہے ہیں مگر اس علاقہ این اے 82 کے ایم این رانا افضل خاں اور پی پی 66 کے ایم پی اے الیاس انصاری جنہوں نے کامیاب ہو کر اہل علاقہ کو بے یاروں مددگار چھوڑ کر علاقہ سے غائب ہو چکے ہیں دوسری جانب لوگ ایم این اے اور ایم پی اے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔

Protest

Protest