فیصل آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام مانوالہ 204 چک روڈ کی کارپٹ سڑک کا افتتاح

فیصل آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام مانوالہ 204 چک روڈ کی کارپٹ سڑک کا افتتاح میاں عبدالمنان ایم این اے، چوہدری فقیر حسین ڈوگر ایم پی اے، میاں عرفان منان کر رہے ہیں۔ ان کے ہمراہ میاں عمران، اختر بٹ، عمران سندھو، علی احمد، عابد منیر، میاں خالد، میاں نعیم ماسٹر امین، عابد بھی موجود ہیں۔

Carpet Road Opening

Carpet Road Opening