فیصل آباد: سید فیاض کاظمی، حاجی محمد یحیی بیگ کی رہائش گاہ پر پرچم کشائی کر رہے ہیں

فیصل آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ضلعی جوائینٹ سیکرٹری سید فیاض کاظمی، حاجی محمد یحیی بیگ کی رہائش گاہ پر پرچم کشائی کر رہے ہیں۔

ان کے ہمرہ طاہرہ یسین، نجمہ ہاشمی، فوزیہ، نزیراں، افتخار سندہو، مرزا غلام رسول، غلام مصطفی، عاقب بیگ، محبوب رحمانی، ابراہیم، تیمور بیگ، محمد افضال، عمر بھی موجود ہیں۔

Syed Fayaz Kazmi,Flag Hoisting

Syed Fayaz Kazmi,Flag Hoisting