فیصل آباد: سر پرست اعلی ہیومن گائیڈز آزاد علی تبسم ایم پی اے کی جانب سے نو منتخب عہدیدران کے اعزاز ظہرانے

فیصل آباد: سر پرست اعلی ہیومن گائیڈز آزاد علی تبسم ایم پی اے کی جانب سے نو منتخب عہدیدران کے اعزاز میں دئیے گئے ظہرانے میں شیخ اعجاز احمد، ندیم صادق ڈوگر، رانا شعیب ادریسMPA میاں حامد اقبال ، طاہر اقبال ، مقصود وفا، قاری افخل قادری، جمیل انصاری، چوہدری افضل، حاجی سلیم، عباس مختار، فرخ نقوی و دیگر شریک ہیں۔

Human Guid Photoset

Human Guid Photoset