فیصل آباد: بزم آرزوئے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زیر اہتمام داتا پارک میں 15 ویں سالانہ محفل میلادمصطفے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

فیصل آباد: بزم آرزوئے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زیر اہتمام داتا پارک میں 15 ویں سالانہ محفل میلادمصطفے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سید محمد اویس علی شاہ گیلانی، شہزاد حنیف مدنی، سید راشد حسین گیلانی، شیخ عبدالسلام نقشبندی، شہزاد حسین سلامت علی، محمد رمضان، افتخار احمد، اشتیاق جاوید، خاور عظیم قادری و دیگر خطاب کر رہے ہیں۔ جبکہ سٹیج پر چوہدری لیاقت علی سلطانی، بابا شبیر، ظفر اقبال، خالد، حامد بھی موجود ہیں۔

Faisalabad

Faisalabad