فیصل آباد: متحدہ امن کمیٹی پاکستان کے چیئر مین صاحبزادہ محمد منشأ سالک قادری رضوی سفیان ٹاون میں مشتاق احمد لاہوری کو متحدہ امن کمیٹی ضلع فیصل آباد وائس چیرمین کا نوٹیفکیشن دے رے ہیں

فیصل آباد: متحدہ امن کمیٹی پاکستان کے چیئر مین صاحبزادہ محمد منشأ سالک قادری رضوی سفیان ٹاون میں مشتاق احمد لاہوری کو متحدہ امن کمیٹی ضلع فیصل آباد وائس چیرمین کا نوٹیفکیشن دے رے ہیں۔ ان کے ہمراہ قاری نواز نقشبندی ،خالد اعظم آبادی، چوہدری امین ورک، صاحبزادہ طاہر محمود، صدیق بسرا، عمران شکور، میاں فاروق، عبدالغفار بھی موجود ہیں۔

 Mohammad Mansha seeker

Mohammad Mansha seeker