فیصل آباد: نڑ والا روڈ پر دیہاتیوں کا پولیس کے رویے کے خلاف احتجاج

Faisalabad

Faisalabad

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں نڑوالا روڈ پر دیہاتیوں نے پولیس کے رویے کے خلاف احتجاج کیا۔ مظاہرین نے تھانا ساندل بار کا گھیراو کر لیا۔

پولیس نے گزشتہ رات زمین پرقبضہ کرنے کے الزام میں 5 افراد کو حراست میں لیا تھا۔ پولیس کے اس اقدام کے خلاف آج دیہاتیوں نے تھانے کا گھیراو کر لیا۔