(3) باب أُمُورِ الإِيمَانِ حیا اور ایمان

Quran

Quran

تحریر : شاہ بانو میر

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ
قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ
قَالَ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلاَلٍ
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ
عَنْ أَبِي صَالِحٍ
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رضى الله عنه
عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ
‏ “‏ الإِيمَانُ بِضْعٌ وَسِتُّونَ شُعْبَةً، وَالْحَيَاءُ شُعْبَةٌ مِنَ الإِيمَانِ ‏”‏‏.‏

حیا اور ایمان
ہم سے بیان کیا عبداللہ بن محمد جعفی نے انھوں نے کہا ہم سے بیان کیا ابوعامر عقدی نے انھوں کہا ہم سے بیان کیا سلیمان بن بلال نے انھوں نے عبداللہ بن دینار سے انہوں نے روایت کیا ابوصالح سے انہوں نے نقل کیا حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے انہوں نے نقل فرمایا جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ

“”” ایمان کی ساٹھ سے کچھ اوپر شاخیں ہیں اور حیاء (شرم) بھی ایمان کی ایک شاخ ہے”””

تحریر : شاہ بانو میر