فیضان ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام لگنے والا دو روزہ فری آئی کیمپ اختتام پذیر
Posted on October 22, 2013 By Tahir Webmaster سٹی نیوز
بھمبر : فیضان ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام لگنے والا دو روزہ فری آئی کیمپ اختتام پذیر فری آئی کیمپ میں سینکڑوں مریضوں کا چیک اپ جبکہ درجنوں کے آپریشن کئے گئے تفصیلات کے مطابق فیضان ویلفیئر ٹرسٹ کے زیراہتمام کمیونٹی ہال بھمبر میں لگنے والا دو روزہ فری آئی کیمپ اختتام پذیر ہو گیا۔
2 روزہ فری آئی کیمپ کے دوران آئی سپیشلسٹ ڈاکٹروں نے سینکڑوں مریضوں کو چیک کیا جبکہ در جنوں مریضوں کے آپریشن کئے کیمپ میں آنے والے تمام مریضوں کو فری ادویات بھی دی گئی۔