جعلی مشروب بنانے والی فیکٹری سیل

Factory Sealed

Factory Sealed

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی سپیشل ٹاسک ٹیم کے فوڈ سیفٹی افسران نے شاہ پور کانجراں میں واقع جعلی مشروبات بنانے والی فیکٹری کا سراغ لگا لیا۔

سپیشل ٹاسک ٹیم نے علامہ اقبال ٹاؤن کے ٖٖ فوڈ سیفٹی افسران کے ساتھ مل کر فیکٹری پر چھاپہ مارا اسے سیل کر دیا۔ فیکٹری میں مشہورِ برانڈ کی جعلی بوتلیں تیارکی جارہی تھیں۔