جعلی سرٹیفکیٹس پر بھرتی 2 پولیس اہلکار گرفتار

Arrested

Arrested

راولپنڈی (جیوڈیسک) اینٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ نے محکمہ پولیس میں جعلی سرٹیفکیٹس پر بھرتی ہونے والے دو پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر کے
جوڈیشل ریمانڈ پر سینٹرل جیل اڈیالہ منتقل کر دیا۔

ایک کانسٹیبل 33 سال جبکہ دوسرا 25 سال سے محکمہ پولیس راولپنڈی میں سروس کر چکا ہے۔ ’مزید پولیس اہلکاروں کے خلاف تفتیش کا عمل تیزی سے جاری ہے۔