قارئین محترم : گزشتہ دنوں راقم کااپنے استاد محترم ڈاکٹر علی حسنین نقوی اور دوست مبشر نذر کے ہمراہ سیاسی و سماجی شخصیت ملک فلک شیر اعوان کی خصوصی دعوت پر پنجاب کالج کیمپس تلہ گنگ جانا ہوا۔ افطار ڈنر کا اہتمام کالج کے چیف ایگزیکٹو نے افتتاحی تقریب کے سلسلہ میں کیا۔ ملک فلک شیر اعوان کا نام پہلے سیاسی حلقوں میں توگو نج ھی رہا ہے اور انہو ں نے تعلیمی مید ان میں بھی قدم رکھ کر تلہ گنگ کے نو جوان بچوں اور بچیوں کیلئے ایک اعلی تعلیمی ادارہ بنا کر اہم کارنامہ سر انجام دیا۔ پنجا ب گر وپ ا ف کا لجز پو رے پا کستا ن میں اعلی تعلیمی معیا ر کی وجہ سے مشہو ر ہے۔ملک فلک شیر اعوان سیا سی حلقو ں میں بھی ایک قد کا ٹھ کے ما لک ہیں ۔انہو ں نے پچھلے قو می الیکشن میں بھی ایک اہم کا رنا مہ سر انجا م دیا ۔الیکشن سے قبل ملک سیلم اقبا ل ،سر دار ممتاز خا ن ٹمن ،ملک ظہو ر انو ر اعوان اور سر دار ذوالفقا ر علی خا ن دلہہ کے درمیا ن معا ملا ت اس حد تک کشیدہ تھے کہ وہ ایک دوسر ے کا نا م سننا بھی گو ارہ نہیں کر تے تھے۔
ان تما م مسلم لیگیو ں کو ملک فلک شیر اعوان نے کا فی تگ دو کے بعد ڈیر ہ سلطا ن پر اکٹھا کر کے الیکشن مہم کا با قا عدہ ا غا ز کیا ۔تلہ گنگ میں مسلم لیگ ن کے امید واروں کی کا میا بی کی پہلی سیڑ ھی یہی تھی ۔ملک فلک شیر اعوان نے اپنے گا ئو ں بلا ل ا با د میں ایک بھا ری ما رجن سے مسلم لیگ ن کے امید واروں کو کا میا بی دلوا ئی ۔واضح رہے کہ مسلم لیگ ن کے قا ئد میا ں نواز شر یف بھی تلہ گنگ ضلع کا وعدہ کر کے بھو ل گئے تھے لیکن ملک فلک شیر اعوان نے منتخب ارکا ن اسمبلی سے بھی پہل کر کے میا ں نواز شر یف سے ملا قا ت کی اور تلہ گنگ ضلع کا ایشو اٹھا کر ضلع تلہ گنگ کی تحر یک کو ایک دفعہ پھر زند ہ کر دیا۔
ملک فلک شیر اعوان کے حوالے سے راقم کو ملک زوار اکوال نے بتا یا ہے کہ اعوان ایک غر یب پر ور ہے اور انہو ں نے ہمیشہ غر بیو ں کی بھلا ئی کیلئے کا م کیا ہے اور جو انکے دروازے پر جا تا ہے وہ خا لی ہا تھ واپس نہیں ا نے دیتے ۔ملک زوار کا مز ید کہنا تھا کہ اگر ملک فلک شیر اعوان نے سیا ست میں با قا عدہ قد م رکھا تو ہم انکے سا تھ قدم سے قدم ملا کر چلیں گے۔ افطا ر پا رٹی میں ملک فلک شیر اعوان سے ملا قا ت ہو ئی جس میں راقم نے ان سے جا ننے کی کو شش کی کہ تعلیمی ادارہ کی ضر روت کیو ں پیش ا ئی جس پر ملک فلک شیر اعوان کا کہنا تھا کہ میر ا ایک خو اب تھا کہ میں تلہ گنگ کے نو جو ان بچو ں اور بچیو ں کیلئے کو ئی ایسا ادارہ بنا ئوں جس سے تعلیم حا صل کر کے وہ تلہ گنگ کا نا م روشن کر یں ۔کا فی تگ دو کے بعد مجھے اللہ تعا لی نے کا میا بی دی کہ مجھے پنجا ب گر وپ ا ف کا لج کی فر نچا ئز ملی ۔انشا اللہ تلہ گنگ کے بچے اور بچیا ں پنجا ب کا لج تلہ گنگ سے تعلیم حا صل کر کے ڈاکٹرز ،انجینئر ز،وکیل ،ا رمی ا فیسرز سمیت دیگر اعلی عہد ہ پر فا ئز ہو ں گے اور مجھے دلی خو شی ہو گی کہ میں نے جوخو اب دیکھا تھا ا ج پو را ہو گیا ہے ۔افطا ر پا رٹی میں ا ئے ہو ئے معز ز مہما نو ں سے ملک شہر یا ر اعوان فر داََ فر داََ جا کر ملے اور انکا شکر یہ ادا کیا ۔سیا سی حلقو ں میں یہ با ت گر دش کر رہی ہے کہ ملک سیلم اقبا ل نے پی پی تئیس کیلئے ملک شہر یا ر اعوان اور با ئیس کیلئے ملک فلک شیر اعوان کی انٹر ی کیلئے ہو م ورک شر وع کر دیا ہے۔
تلہ گنگ کی تا ریخ میں سدا بہا ر صو با ئی وزیر کا لقب ملک سیلم اقبا ل کو حلقہ پی پی تئیس کی غیو ر عوام کے قیمتی ووٹوں سے ملا ۔ملک سیلم اقبا ل نے جب بھی الیکشن لڑ اتو انھیںکا میا بی ملی ،ملک سیلم اقبا ل حلقہ پی پی تئیس کے ہیر وما نے جا تے تھے، لیکن جب انہو ں نے 2002 میں اپنا حلقہ ملک ظہو ر انو ر اعوان کے سپر دکیا تو ظہو ر انور کو2002میں شکست ہو ئی جبکہ 2008اور2013کے الیکشن میں کا میا بی ملی ۔ملک سیلم اقبا ل صو با ئی وزیر کے عہد ے پر فا ئز رہے اور پی پی تئیس میں خا طرخواہ تر قیا تی کا م بھی کر وائے ۔2013کے الیکشن کے بعد منتخب ہو نے والے ایم پی اے ملک ظہو ر انور اعوان علیل ہو گئے ہیں اور انکی صحت کے با رے میں انکے قر یبی ذرائع کا فی مطمئن ہیں ۔ملک ظہو ر انو ر اعوان جیسے مخلص ،دیا نتدار ،بہا در اور حلقہ کے لیئے تر قیا تی وژن رکھنے والے لیڈ ر بہت کم پیدا ہو تے ہیں ۔راقم اور حلقہ پی پی تئیس کی عوام انکی صحت کیلئے دعا گو ہے کہ اللہ تعا لی انکو جلد صحت یا بی دے اور وہ اپنے حلقے میں تر قیا تی کا م کر وائیں ۔ لیکن سیا سی حلقو ں کے مطا بق ملک ظہو ر انو راعوان ابھی اپنی ذمہ داریا ں نبھا نے کے قا بل نہیں ہیںاور انھیں مکمل صحت یا ب ہو نے میں کا فی وقت چا ہیے۔
ملک سیلم اقبا ل اب اپنے نو اسے ملک شہر یا ر اعوان کو پی پی تئیس میں متعا رف کروا رہے ہیں اور انکا پلا ن ہے کہ اب جب بھی الیکشن ہو ئے تو ملک شہر یا ر اعوان ہی الیکشن میں حصہ لیں گے ۔ملک سیلم اقبا ل کی خا ص ٹیم حلقہ پی پی با ئیس کے ورکر وں پر مشتمل ہے ۔پی پی تئیس کے ووٹروں کے ذہنو ں پر اب ایک سوال ہے کہ ملک سلیم اقبا ل کو ہمیشہ پی پی تئیس کی عوام نے ووٹ دئیے اور انہو ں صو با ئی وزیر کا قلمد ان ملا لیکن سمجھ سے با لا تر ہے کہ ملک سلیم اقبا ل نے پی پی تئیس سے اپنے خا ص ورکر وں کوکو ئی جگہ نہیں دی ،اسکے با وجو د ملک سلیم اقبا ل کو پی پی تئیس میں قد ر کی نگا ہ سے دیکھا جا تا ہے ۔ملک سیلم اقبا ل کا ووٹ بینک مو جو دہے لیکن ا ب حلقہ پی پی تئیس میں اپو زیشن جما عتوں کی طر ف سے مضبو ط امید وار ہے جوملک سیلم اقبا ل کے نا مز د امید وار کو ٹف ٹا ئم دینے کی صلا حیت رکھتے ہیں۔سیا سی حلقو ں کے مطا بق حلقہ پی پی تئیس میں اب حا فظ عما ر یا سر ،ملک ممتاز حید ر تھو ہا ،حکیم یا سر عز یز ،امجد الیا س اورقد یر الطا ف کے مید ان میں ا نے کی توقع ہے ۔حلقہ پی پی تئیس میں مسلم لیگ ق کے دورمیں بے پنا ہ تر قیا تی کا م حا فظ عما ر یا سر نے کروائے ہیں جس کی وجہ سے مسلم لیگ ق نے 2013کے الیکشن میں بھی مسلم لیگ ن کے امید وار کو ٹف ٹا ئم دیا اور اب دن بد ن مسلم لیگ ق کے رہنماحا فظ عما ر یا سر نے پی پی تئیس کو فو کس کیا ہوا ہے اور انکا ذاتی ووٹ بینک بھی مو جو دہے ۔انکے دورمیں بجلی ،واٹر سپلا ئی ،سڑکیں اور دیگر کا م عوام کی خو اہش کے مطا بق ہو ئے ہیں۔
جو اب مسلم لیگ ن کے امید وار کیلئے پر یشا نی کا با عث بن سکتے ہیں۔مسلم لیگ ق کے حا فظ عما ر یا سر اگر خودیا اپنا نا مز د کر دہ امید وار حلقہ پی پی تئیس کی سیٹ پر الیکشن لڑا تو یقینی طور پرانکا دھڑا انکی جیت کیلئے تن من دھڑ کی با زی لگا دے گا ۔ملک سیلم اقبا ل کو حا فظ عما ر یا سر یا انکے نامز د امید وار کو ٹف ٹا ئم دینے کیلئے حلقہ پی پی تئیس کی عوام سے رابطوں کو مز ید گہرا کر نا ہو گا ۔ملک سیلم اقبا ل کو تسلیم کر نا ہو گا کہ ووٹ پی پی تئیس دا اور کا م پی پی با ئیس کے ہو ں،ملک شہر یا ر اعوان کو اگر صو با ئی رکن بنا نا چا ہتے ہیں تو انکو مضبو ط فیصلے کر نے ہو ں گے اور تما م کما نڈ ملک شہر یا ر کے سپر د کر نا ہو گی اور ملک شہر یا ر کو پا بند کر نا ہو گا کہ اپنے گر وپ کے سا تھ ہر وقت رابطے میں رہیں اور انکے کا م تر جیح بنیا دوں پر کر یں۔ اسکے سا تھ سا تھ ملک سیلم اقبا ل کو بھی اپنے اختیا رات استعما ل کر تے ہو ئے اپنے بنیا دی حلقے پر تو جہ دینا ہو گی ۔تا کہ ا ئند ہ الیکشن میں کسی قسم کی پر یشا نی سے بچا جا سکے۔ مسلم لیگ ق کے حا فظ عما ر یا سر نے زیرو سے سیا ست میں قدم رکھا اور ا ج انکا کا طو طی بو لتا ہے ۔2002کے بعد مسلم لیگ ق کی حکو مت میں حا فظ عما ر یا سر نے اربو ں روپے کے تر قیا تی کا م کر واکر ایک مضبو ط ووٹ بنک بنا یا اور اب اپو زیشن میں ہو تے ہو ئے حا فظ عما ر یا سر کا اتنا اثرو رسو خ بن گیاہے کہ انکی ایک کا ل پر ہز اروں افراد مسلم لیگ ق سیکر ٹر یٹ میں جمع ہو جا تے ہیں ۔حا فظ عما ر یا سر نے 2014میں اپنے دوستوں کو دو کالیں دی جس پر شا رٹ ٹا ئم میں لو گو ں جو ق درجو ق اکٹھے ہو کر ہزاروں کی تعد اد میں جمع ہو گئے ۔حا فظ عما ر یاسر کے ووٹ بنک کوبعض سیا سی حلقے تسلیم نہیں کر رہے ہیں اور بعض سیا سی حلقو ں میں یہ بھی دعو ئے کیے جا رہے ہیں کہ حا فظ عما ر یا سر اب مسلم لیگ ن کیلئے ا نے والے وقت میں ایک خطر ے کی گھنٹی ہے ۔حا فظ عما ر یا سر نے راقم کو بتا یا کہ اگر مسلم لیگ ق کی حکو مت ہو تی تو تلہ گنگ ضلع کا نو ٹیفکیشن چو ہد ری پر ویز الہی خو د تلہ گنگ ا کر عوام کے سپر د کر تے ۔میر ے دور میں حکو مت سے فنڈ ز نہیں پو چھے جا تے تھے بلکہ حلقہ میں منصو بو ں کی ڈیما نڈ کی جا تی تھی ۔
Talagang
انکا مز ید کہنا تھا کہ چو ہد ری پر ویز الہی سے تلہ گنگ کیلئے جو چیز ما نگی انہوں نے ایک دفعہ بھی مجھے انکا ر نہیں کیا بلکہ مز ید منصو بو ں کی خو اہش ظا ہر کی ۔یو سی بڈ ھیا ل کے گا ئو ں پھا تھڑسکے لو گو ں نے راقم کو ٹیلی فو ن پر بتا یا کہ حا فظ عما ر یا سر ہما رے گا ئو ں کیلئے مسیحا ہیں انہو ں نے ہمیں بجلی دے کرہما رے لیئے ایک نئی زند گی شر وع کی ہے اور پھا تھڑ کی عوام انکے ہر حکم کی تکمیل کر تے رہے گے ۔جب اسطر ح کے واقعا ت سا منے ا ئے تو واقعی حا فظ عما ر یا سر تلہ گنگ کیلئے ایک مسیحا کا روپ ہیں ۔ایسی کئی مثا لیں ہیں جو راقم تحر یر کر نا چا ہیے توکئی صفحا ت پر مشتمل ہو ں گی ۔اب بعض سیا سیو ں نے بھی حا فظ عما ر یا سر کے گر وپ کو تسلیم کر نا شر وع کر دیا ہے اور مختلف محفلو ں میں حا فظ عما ر یا سر پر بحث ہو تی ہو ئی سنی گئی ۔ 2013 کے قو می الیکشن میں میا ں بر ادران نے تقر یبا تما م جلسو ں میں بجلی بحر ان کو چند ما ہ میں ختم کر نے کے وعد ے کیے تھے لیکن ایک سا ل سے زائد کاعر صہ گز ر چکا ہے لیکن ابھی تک عوام بجلی کی لو شیڈ نگ کا عذاب اسی طر ح جھیل رہی ہے ۔میا ں بر ادران کے وعد وں پر عوام نے دل کھو ل کر انکو مینڈ یٹ دیا۔لیکن مسلم لیگ ن کی حکو مت بجلی بحر ان حل کر نے میں تقر یبا نا کا م نظر ا رہی ہے ۔عوام جا نتے ہیں کہ بجلی بحر ان کے مکمل حل کیلئے سا لو ں درکا ر ہیں لیکن ڈیڑ ھ سا ل کے عر صہ میں انتظا می معا ملا ت میں بہتر ی، بجلی چو ری کی روک تھا م اور بجلی پیدا کر نے والے پلا نٹس کو گیس اور فر نس ا ئل کی زیا دہ دستیا بی سے کسی حد تک عوام کو ریلیف ملنا چا ہیے تھا جو کہ ن لیگ کی حکو مت میںنا ممکن نظر ا رہا ہے ۔خا ص طو ر پر افطا ری اور سحر ی کے اوقا ت میںغیر اعلا نیہ لو ڈ شیڈ نگ نے حکو مت کا پو ل کھو ل دیا ہے ،بجلی بحران سے عوام تنگ ہیں اور حکمر انو ں کو کوس رہے ہیں عوام کا غم وغصہ عمر ان خا ن کے ا زادی ما رچ اور مو لا نا طا ہر القا دری کے عوامی ما رچ کی کا میا بی کا با عث بن سکتا ہے ۔جو کہ ن لیگ کی حکو مت کیلئے لمحہ فکر یہ ہے۔
تلہ گنگ سے سیا سی وسما جی شخصیا ت مسلم لیگ ق کے رہنما عمر حبیب ،ملک فلک شیر اعوان ،ملک ممتاز حید ر تھو ہا ،سا بق امید وار بر ائے وائس چیئر مین ملک ابرار تھو ہا،ایم این اے سر دار ممتاز خا ن ٹمن کے پر سنل سیکر ٹری ملک امیر خا ن ٹمن ،ایم پی اے سر دار ذوالفقا ر دلہہ کے سیکر ٹر ی ملک شفقت بڈ ھیا ل ، ایم پی اے ملک ظہو ر انو ر اعوان کے سیکر ٹر ی ملک محبو ب الحق اور ملک فتح خا ن ایڈووکیٹ نے عمر ہ کی سعا دت حا صل کر لی ہے ۔راقم اور حلقہ کے لو گو ں نے عمر ہ کی سعا دت حا صل کر نے پر انکو مبا ر ک با د دی ۔ اللہ ہم سب کا حا می و نا صر ہو۔