میری شہرت سے حسد کرنیوالیوں کے ہاتھوں کچھ نہیں آئیگا : میگھا

Megha

Megha

لاہور (جیوڈیسک) فلم سٹار میگھا نے کہا ہے کہ میری شہرت سے حسد کر نیوالیوں کے ہاتھ میں کچھ نہیں آئیگا کیونکہ عزت صرف نصیب سے ملتی ہے‘نئی آنیوالی اداکارائیں محنت کریں تو وہ شوبز میں مقام حاصل کر سکتیں ہیں۔

فلم سٹار میگھا نے کہا کہ میں جب سے شوبز میں آئی ہوں فحاشی اور عر یانی کا سہارا لینے کی بجائے ہمیشہ میعاری اور منفرد پر فارمنس سے فلموں اور سٹیج میں کا میابیاں حاصل کیں مگر کچھ ادکارائیں میر ی کا میابیوں سے کچھ سیکھنے کی بجائے حسد کرتی ہے اور وہ اپنی پر فارمنس کو بہتر بنانے کی بجائے صرف ڈنگ ٹپاو پالیسی سے کام کر رہی ہیں انکو معلوم ہو نا چاہیے کہ مقام حسد سے نہیں صرف محنت سے ہی ملتا ہے۔