نامور شاعر و کالم نگار احتشام جمیل شامی کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہیں، عبدالماجد ملک

Pakistan Federal Union columnist

Pakistan Federal Union columnist

کراچی (فرخ شہباز وڑائچ) پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ کے صدر عبدالماجد ملک، سینئر نائب صدر حافظ ذوہیب طیب، جنرل سیکرٹری فرخ شہباز وڑائچ، چئیر مین شہزاد چوہدری اصغر حیات، انفارمیشن سیکٹری شہباز سعید آسی، ڈپٹی انفارمیشن سیکٹری ساجد خان، اختر ایوب خان،فنانس سیکٹری حافظ زاہد، سیکٹری کمیونکیشن نورالھدی، ممبر شپ کوارڈینیٹر علی شاف،ایڈیشنل سیکٹری قاسم علی، وصال خان، ذیشان انصاری، مزمل فیروزی،زاہد رضا،سید بدر سعید،احمد رضا میاں،عبداللہ نظامی، فاروق خان، پروفیسر رشید انگوی، شفیق کھوکھر، جاوید عارف عباسی، رمضان رفیق،قیصر شہزاد، شاہد عباس، ذیشان قریشی، پروفیسر رفعت مظہر، اعجاز گیلانی، افتخار خان، ابو زید اکرام نے اپنے الگ الگ پیغام میں معروف کالم نگار اور رائٹر (ڈرامہ شوخیاں) کے ایم خالد کے بھائی اور نامور شاعرو کالم نگاراحتشام جمیل شامی کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم اس دکھ کی گھڑی میں ان کےساتھ ہیں۔ دعاگو ہیں کہ اللہ ان کو جنت میں اعلیٰ مقام دے۔