الوداعی ملاقات: وزیراعظم نیچاروں وزرا اعلی کوکل مدعو کرلیا

PM

PM

پنجاب (جیوڈیسک)وزیراعظم راجہ پرویزاشرف نے الوداعی ملاقات کیلئے چاروں صوبوں کیوزرا اعلی کوکل ایوان وزیراعظم مدعو کرلیاہے۔

وزیراعظم راجہ اشرف پرویز،صوبہ خیبرپختونخواہ، پنجاب سندھ اوربلوچستان کے وزرا اعلی سے ملاقات میں اسمبلیوں کی تحلیل سے متعلق امور پرتبادلہ خیال کریں گے۔ چاروں صوبوں کے وزرا اعلی سے ملاقات کا اہم مقصد قومی امورپرہم آہنگی کے ساتھ آگے چلناہے۔