فاروق ایچ نائیک سینیٹ میں قائد ایوان کے عہدے سے مستعفی

Farooq

Farooq

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کے فاروق ایچ نائیک سینیٹ میں قائد ایوان کے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ فاروق ایچ نائیک نے سینیٹ میں قائد ایوان کے عہدے سے استعفی دے دیا ہے ، فاروق ایچ نائیک نے اپنا استعفی پارٹی قیادت کو بھجوا دیا ہے۔

فاروق ایچ نائیک نے استعفی دینے کی وجوہات بیان نہیں کی۔ سینیٹ میں آئندہ قائد ایوان پاکستان مسلم لیگ ن کا ہو گا۔