کراچی (جیوڈیسک) پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار کا کہنا تھا کہ حلقہ پی ایس 127 کے ضمنی انتخاب میں متحدہ کو ہرانے کیلئے باقاعدہ منصوبہ بندی کی گئی۔
کچھ حقائق کا انتظار ہے، اگر دھاندلی کے شواہد مل گئے تو عدالت جائیں گے نہ ملے تو کھلے دل سے ہار تسلیم کریں گے۔
فاروق ستار نے کہا کہ انہیں 52 پولنگ اسٹیشن کے نتائج فراہم نہیں کیے گئے۔