لاہور : بین الاقوامی شہرت یافتہ افسانہ نگار انتظار حسین کی وفات پر صدر پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ فرخ شہباز وڑائچ اور پی ایف یو سی کے اراکین نے گہرے غم و رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا ملک ایک عظیم افسانہ نگار سے محروم ہو گیا ہے۔
مرحوم کی اردو اداب کے لیے خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ انکی وفات سے اردو ادب ایک عظیم لکھاری سے محروم ہو گیا۔ انتظار حسین کی تخلیقی خد مات قابل تحسین ہیں۔