فیشن کی دنیا میں چین کے گڈو، ببلو اور گڑیا کا راج

Fashion

Fashion

بیجنگ (جیوڈیسک) فیشن کی دنیا میں اب ہوگا گڈو، ببلو اور گڑیا کا راج، یقین نہیں آتا تو آپ خود ہی دیکھ لیں بچیوں کی ادائیں اور بچوں کے خوبصورت انداز لیے۔ یہ منفرد فیشن ویک ہوا چین میں۔

بچوں نے کی ریمپ پر کیٹ واک اور وصول کی سب سے خوب داد۔ شومیں بچوں کے ساتھ ساتھ۔ان کے والدین اور تو اور دادا، دادی کیلئے بھی ملبوسات پیش کیے گئے۔ چلڈرن فیشن ویک 2 نومبر تک جاری رہے گا۔