فتح پور (نامہ نگار) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر لیہ نعیم اللہ بھٹی ما ہ رواں میں سرکا ری واجبات کی وصولی ، ریو نیو ریکا رڈ کی پڑتا ل کے جا ئزہ کے لئے ضلع بھر کا تفصیلی دورہ کر یں گے۔ تفصیل کے مطابق اے ڈی سی 16نو مبر یو نین کو نسل کو ٹ سلطا ن میں قانونگو حلقہ کو ٹ سلطا ن ، 21نو مبرکو کر وڑ لعل عیسن میں قانو نگو حلقہ جھرکل ،23نو مبرکو یو نین کونسل رفیق آباد میں قانو نگو حلقہ رفیق آباد ، 26نو مبریونین کونسل 172ٹی ڈی اے میں قانونگوحلقہ چک نمبر172ٹی ڈی اے ، 28نو مبرکو کر وڑ میں قانونگو حلقہ کر وڑ نشیب جبکہ 30نومبر کو چوبا رہ میں ریو نیو ریکار ڈ کی پڑتا ل و سرکا ری واجبات کی وصولی کے کا م کا جا ئزہ لیں گے ۔
فتح پور (نامہ نگار) ضلع لیہ میں انسداد ڈینگی مہم کے سلسلہ میں جوہڑوں میں دوائی ڈالنے و ڈینگی مچھر کے سرولنس کے لئے مختلف ٹیمیں ضلع بھر میں سرگر م عمل ہیں جن کی رپورٹ کی روشنی میں سپرے کا عمل مکمل کیا جا رہا ہے اور دوکا نو ں سے فالتو اشیا ء و نا کا رہ ٹا ئروں کی تلفی کے لئے بھی محکمہ صحت کا م کر رہا ہے ۔ یہ بات ای ڈی او صحت ڈاکٹر امیر عبد اللہ سامٹیہ نے کروڑ لعل عیسن ، فتح پور اور چوبا رہ میں انسداد ڈینگی مہم کے جا ئزہ کے موقع پر کہی ۔ ای ڈی او صحت کو ڈی ڈی ا وایچ چوبارہ ڈاکٹر طاہر افتخار چوہدری نے انسداد ڈینگی کے لئے اٹھا ئے گئے اقداما ت جن میں جو ہڑوں میں دوائی ڈالنے و ڈینگی لا روا کی تشخیص کے لئے اقداما ت شامل ہیں ۔ ای ڈی او صحت نے متعلقہ ٹیمو ں کے اراکین کو ہدایت کی کہ وہ انسداد ڈینگی مہم کی کا میابی کے لئے اسی جذبے اور لگن سے خد ما ت سر انجا م دیتے رہیں ۔
فتح پور (نامہ نگار) ضلع لیہ میں انسداد ڈینگی مہم کے سلسلہ میں جوہڑوں میں دوائی ڈالنے و ڈینگی مچھر کے سرولنس کے لئے مختلف ٹیمیں ضلع بھر میں سرگر م عمل ہیں جن کی رپورٹ کی روشنی میں سپرے کا عمل مکمل کیا جا رہا ہے اور دوکا نو ں سے فالتو اشیا ء و نا کا رہ ٹا ئروں کی تلفی کے لئے بھی محکمہ صحت کا م کر رہا ہے ۔ یہ بات ای ڈی او صحت ڈاکٹر امیر عبد اللہ سامٹیہ نے کروڑ لعل عیسن ، فتح پور اور چوبا رہ میں انسداد ڈینگی مہم کے جا ئزہ کے موقع پر کہی ۔ ای ڈی او صحت کو ڈی ڈی ا وایچ چوبارہ ڈاکٹر طاہر افتخار چوہدری نے انسداد ڈینگی کے لئے اٹھا ئے گئے اقداما ت جن میں جو ہڑوں میں دوائی ڈالنے و ڈینگی لا روا کی تشخیص کے لئے اقداما ت شامل ہیں ۔ ای ڈی او صحت نے متعلقہ ٹیمو ں کے اراکین کو ہدایت کی کہ وہ انسداد ڈینگی مہم کی کا میابی کے لئے اسی جذبے اور لگن سے خد ما ت سر انجا م دیتے رہیں ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فتح پور (نامہ نگار) ڈی سی او واجد علی شاہ نے اشیا ئے خو ر دو نو ش کی رسدو طلب کے مطا بق مساوانہ تقسیم اور مقررہ نرخو ں پر فراہمی و دستیابی کو یقینی بنانے کے لئے مختلف اشیا ئے کے نئے نرخ مقرر کر دئیے ہیں ۔ مقرر کر دہ نر خو ں کے مطا بق آٹا 20کلو گرام وزنی 670روپے فی بیگ ، چاول سپر با سمتی نیا 75روپے ، پرانا 85روپے ، ایری سکس 40روپے ، ٹو ٹا 48روپے ، دال چنا بریک 140، مو ٹی 145روپے ، دال مسور مو ٹی 120روپے ، با ریک 135روپے ، دال ماش دھلی ہو ئی 192روپے ، بغیر دھلی 158روپے ، چائنہ 125روپے ،دال مو نگ دھلی ہو ئی 105روپے ، بغیر دھلی 95روپے ، چنا سیاہ مو ٹا 122روپے ، با ریک 100روپے ، چنا سفید مو ٹا 165روپے ،با ریک 135روپے ، سرخ مر چ کندری پیسی ہو ئی 190روپے ، بیسن 148روپے ، چینی ایکس ملز ریٹ ، دودھ 65روپے فی لیٹر ، چھوٹا گوشت 500روپے ، بڑا گوشت 265روپے فی کلو گرام ، روٹی 100کلو گرام وزنی 5روپے ، دہی 70روپے جبکہ گھی و کو کنگ آئل سیکرٹری انڈسٹری پنجا ب کے مقرر کر دہ ریٹ پر دستیا ب ہو ں گے ۔
فتح پور (نامہ نگار) اسسٹنٹ کمشنر کر وڑ لعل عیسن محمد تنو یر یزداں نے گزشتہ شب طبی سہو لیا ت کے جا ئزہ کے لئے ٹی ایچ کیو ہسپتا ل کروڑ لعل عیسن کا اچانک معائنہ کیا ۔ معائنہ کے دوران ایم ایس ڈاکٹر محبوب قریشی نے ہسپتا ل میں دستیا ب طبی سہو لیا ت ، ادویا ت کی مو جو دگی وایمر جنسی میں فراہم کر دہ طبی سہو لیات کے با رے میں آگا ہ کیا ۔ اس مو قع پر انہو ں نے مر یضوں کی خیریت دریافت کی اور ان سے طبی سہو لیا ت کے با رے میں پو چھا جس پر مریضوں نے اطمینان کا اظہار کیا ۔