فتح پور کے سب سے بڑے چک نمبر 251 کو بھی میونسپل کمیٹی کا حصہ بنایا جائے۔ صاحبزادہ محبوب الحسن
Posted on December 11, 2013 By Majid Khan سٹی نیوز
کروڑ لعل عیسن: فتح پور کے سب سے بڑے چک نمبر 251 کو بھی میونسپل کمیٹی کا حصہ بنایا جائے۔ ان خیالات کا اظہار صاحبزادہ محبوب الحسن پیر آف سواگ شریف نے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف صوبائی وزیر بلدیات رانا ثناء اللہ اور MNA صاحبزاہ فیض الحسن سے چکنمبر 251 کے مکینوں سے ملاقات کے بعد اپنے مطالبہ میں کیا۔
انہوں نے کہا کہ چکنمبر 251 فتح پور کا مثالی چک ہے جس کی آبادی سب سے زیادہ ہے کو بھی میونسپل کمیٹی کا حصہ بنایا جائے۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com