ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) فاطمہ میموریل ہسپتال لہڑی کی شاندار کارکردگی۔اپنے آغاز اپریل 2012 سے لے کر ابتک 32 ماہ میں ساڑھے سنتالیس ہزار سے زائد مریضوں کا چیک اپ کیا گیا۔
شعبہ آ ئو ٹ ڈو ر ڈ اکٹر محمد سلیم خان مر یضو ں کی سہو لت کے لیے چو بیس گھنٹے مو جو د ہو تے ہیں ۔ پر چی فیس صر ف بیس رو پے ہے ۔ جبکہ ادو یا ت با لکل مفت فر اہم کی جا تی ہیں ۔لیبا رٹر ی میں HIVالٹر ا سا ئو نڈ ، ای سی جی ، ہیپا ٹا ئٹس بی اور سی سمیت تقر یبا 50قسم کے ٹیسٹو ں کی سہو لت مو جو د ہے۔
تمام ٹیسٹو ں کی فیس پچا س رو پے سے لے کر دو سو رو پے ہے ۔جو ہسپتا ل کی جد ید تر ین لیبا رٹر یو ں میں کیے جا تے ہیں ۔ یا د رہے کہ یہ ہسپتا ل ملک تا ج دین مر حو م آ ف لہڑ ی کے فر ز ند ملک افتخا ر حسین اعوا ن حا ل مقیم کو یت نے اپنی و الدہ محتر مہ کی یا د میں قا ئم کیا ہے جس سے اہلیا ن علا قہ بھر پو ر طر یقے سے مستفید ہو رہے ہیں۔