فاطمہ چاندی جامع مسجد بولے میں ختم قرآن پاک بسلسلہ تراویح کا شاندار انعقاد کیا گیا

گجرات : فاطمہ چاندی جامع مسجد بولے میں ختم قرآن پاک بسلسلہ تراویح کا شاندار انعقاد کیا گیا، جس میں بانی مسجد شیخ شاہد لطیف چاندی نے 14 قرآن پاک کا تحفہ پیش کیا، تلاوت کلام پاک کی سعادت قاری محسن مصطفےٰ سیفی نے شرکت کی۔

اس موقع پر بیان قاری اشرف نے کیا، اس موقع پر ممتاز سماجی شخصیت ڈاکٹر شیخ ثوبان شاہد چاندی، شیخ شہزاد لطیف چاندی، شیخ ہارون شاہد چاندی اور علاقہ کے معززین نے بھرپورشرکت کر کے محفل کو دوبالا کیا۔