لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کی جنرل سیکرٹری ساجدہ وسیم ملک نے گذشتہ روز مسلم لیگ (ن) لاہورپی پی 143 کی صدر فوزیہ حنیف کی والدہ کی وفات پر شدید دکھ کا اظہار کیا۔
انہوں نے فوزیہ حنیف کے گھر جا کر انکی والدہ کی وفات پر تعزیت کی اور ان کے بلند درجات کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی،اس موقع پر مسلم لیگ ن کے کئی کارکن بھی آپ کے ساتھ تھے۔
ساجدہ وسیم ملک۔( پاکستان مسلم لیگ نجنرل سیکرٹری لاہور (یوتھ ونگ) ) sajidamalikpmlnlhr@gmail.com