فیاض لغاری کو آئی جی سندھ بنائے جانے کا امکان، ذرائع

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) فیاض لغاری کو آئی جی سندھ بنائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی جی سندھ اقبال محمود کی خدمات وفاقی حکومت کے حوالے کر دی گئیں، جس کے بعد ایڈیشنل آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کو قائم مقام آئی جی سندھ کا چارج دیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ فیاض لغاری کو آئی جی سندھ بنائے جانے کا امکان ہے۔