مولانا فضل الرحمان اور وزیراعظم کے قانونی معاون اشتراوصاف کی ملاقات کی اندرونی کہانی، ملاقات میں ایم کیو ایم کے دیرینہ مطابلے رینجرز آرپریشن کی مانیٹرنگ کمیٹی بنانے پر اتفاق، فضل الرحمان نے اشتراوصاف کو آپریشن پر مانیٹرنگ کمیٹی بنانے پر قائل کر لیا، فیصلے سے ایم کیو ایم کے جائز قانونی تحفظات دور کرنے میں مدد ملے گی۔