ایف بی آر نے سالانہ ٹیکس بک جاری کر دی

FBR

FBR

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آر کی سالانہ ٹیکس بک کے مطابق گزشتہ مالی سال تیئس سو اکاسی ارب ہدف کے مقابلے میں چار سو پینتیس ارب روپے کا شارٹ فال رہا تاہم پچھلے مالی سال کے مقابلے میں محاصل تین اعشاریہ چار فیصد بڑھ گئے۔

کمپنیوں کی کیٹگری میں او جی ڈی سی ایل نے چھتیس ارب چھیانوے کروڑ روپے سے زائد کا ٹیکس ادا کیا۔